کھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق ، 7 زخمی April 14, 2019 بچے دستی بم کوکھلوناسمجھ کرکھیل رہے تھے اچانک دھماکے سے پھٹ گیا۔
پنجاب میں بھرتیوں پر تحریک انصاف ’پھوٹ‘ پڑ گئی April 14, 2019 اعجاز چوہدری نے پارٹی قیادت کو معاملے پر اراکین کے تحفظات سے آگاہ کر دیا۔
پولیس وین الٹ گئی،4 اہلکار جاں بحق، ملزم سمیت 8زخمی April 14, 2019 اسپتال ذرائع نے زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی ہے۔
ریلوے میں ڈیڑھ لاکھ افراد کونوکریاں ملیں گی۔شیخ رشید April 14, 2019 ایم ایل ون منصوبہ پاکستا ن کی تاریخ بدل دے گا۔وزیر ریلوے
شمالی وزیرستان میں دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی April 12, 2019 اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ اچانک بارودی مواد کا دھماکا ہوگیا۔
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی April 12, 2019 ہفتے کے روز بارشوں کا سلسلہ ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوگا۔
قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دیکر پنجاب اسمبلی کو نہیں چلنے دیں گے۔ن لیگ April 12, 2019 حکومت کے تمام غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کو عدالتوں میں جلد چیلنج کریں گے۔ملک احمد خان
آ صف زرداری کسی رعایت کے مستحق نہیں۔نیب April 12, 2019 پارک لین کمپنی میں آصف زرداری کی ضمانت مسترد کی جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع
پیپلز پارٹی کا ایمنسٹی اسکیم آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان April 11, 2019 ماضی میں ایسی اسکیموں کی مخالفت کرنے والے آج کس منہ سے یہ اسکیم لارہے ہیں۔نوید قمر
پلوامہ واقعے سے متعلق جواب نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب April 11, 2019 بھارت نے ڈوزیئر پر پاکستان کے 8 سوالوں کے جوابات نہیں دیے۔دفترخارجہ