پاکستان میں پہلا روزہ7مئی کو ہو گا April 21, 2019 سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں میں پہلا روزہ6مئی کو ہو گا۔
افغانستان میں امریکی بمباری۔طالبان کمانڈرزسمیت 17 افراد جاں بحق April 21, 2019 رات گئے صوبہ ننگرہار کے ضلع شیرزاد میں امریکی فضائیہ نے بمباری کی
سری لنکامیں ایسٹرکی تقریبات کے دوران 8 بم دھماکے۔ 207 افرادہلاک،متعددزخمی April 21, 2019 3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں کو نشانہ بنایا گیا۔ہسپتالوں میں ایمرجنسی ،ملک بھر میں کرفیو نافذ
لاہور میں 3 منزلہ عمارت زمین بوس،2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق April 21, 2019 چار زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کیلیے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
بھارت۔جیلر نےمسلمان نوجوان کی پیٹھ پر گرم سلاخ سے ہندو مذہبی نشان ‘اوم’ بنا دیا April 19, 2019 عدالت نے جیل انتظامیہ کو دو دن کے اندر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
سابق سیکریٹری پانی و بجلی شاہد رفیع گرفتار April 19, 2019 شاہد رفیع کارکے پاور کیس اور 11 دیگر کیسز میں بھی ملزم نامزد ہیں۔
وزیراعظم کا نیا مشیر پٹرولیم86کروڑ کا نادہندہ نکلا April 19, 2019 ندیم بابر قائد اعظم سولر پارک اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے معاملات میں بھی ملوث رہے۔قمر زمان کائرہ
حکومت کی پہلی وکٹ اڑگئی۔ترجمان بلاول April 18, 2019 9 مہینے بعد آخرکار حکومت مان گئی ان کی معاشی پالیسیوں غلط ہیں۔مصطفی نواز کھوکھر
وزارت چھوڑی ہے،تحریک انصاف نہیں۔اسد عمر April 18, 2019 جن کا کام سازشیں کرنا ہے وہ کرتے رہیں،میں ایسے معاملات میں نہیں پڑتا۔
آرمی چیف نےسی ایم ایچ راولپنڈی کے نئے بلاک کا افتتاح کر دیا April 16, 2019 سی ایم ایچ کے نئے بلاکس کا کام 2013 میں شروع ہوا تھا۔