منی لانڈرنگ کیس کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ برقرار April 2, 2019 سندھ ہائیکورٹ نے آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر کی درخواستیں مستردکر دین۔
وزیراعظم کا ترک صدر کو فون، مقامی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد April 2, 2019 انتخابات میں کامیابی آپ پر ترک عوام کے اعتماد کا اظہار ہے۔عمران خان
زلمے خلیل زاد کی چھ ماہ میں چوتھی بار افغانستان آمد April 1, 2019 افغان امن عمل کے حوالے سے افغان حکومت کے ذمے داروں سے ملاقاتیں کی۔
پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کی من مانی۔جہاز کی روانگی میں تاخیر April 1, 2019 خاتون مسافر اپنی اکانومی کلاس کی سیٹ کی بجائے نومولود بچے کے ساتھ اکانومی پلس میں جا بیٹھی۔
عوام بدترین لوڈشیڈنگ کیلیے تیار رہیں۔اویس لغاری March 31, 2019 حکومت نے بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلیے کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا۔پریس کانفرنس
شریف خاندان کا جیلوں میں آنا جانا لگا رہے گا۔فواد چوہدری March 29, 2019 ن لیگ کی عادت ہے خوشی ذرا پہلے ہی مناناشروع کردیتے ہیں۔
وزیر تعلیم سندھ نے اساتذہ کے مطالبات تسلیم کرلیے March 29, 2019 اساتذہ کا ٹائم اسکیل کا مطالبہ منظور ہوگیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔
برونائی میں 3 اپریل سے شرعی قوانین نافذ العمل ہوں گے March 28, 2019 زنا کاری پر ملزم کو سنگسار کردیا جائے گا۔چور کوایک ہاتھ اور ایک پیر سے محروم ہونا پڑے گا۔
الیکشن کمیشن ارکان کی نامزدگی کا تنازع طول پکڑ گیا March 28, 2019 قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے آفس نے وزیراعظم کے سیکریٹری کوجوابی خط لکھ دیا۔