اسلام آباد نے کراچی کو فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا March 14, 2019 اسلام آباد کی ٹیم فائنل میں رسائی کے لیے کل پشاور زلمی کے خلاف کھیلے گی۔
وزیراعظم نے پاکستان میں آن لائن ویزا کا اجرا کر دیا March 14, 2019 ایک مائنڈ سیٹ تھا کہ ویزا کا اجرا اتنا مشکل بنا دو کہ کوئی آئے ہی نہیں۔عمران خان
پنجگور میں بم دھماکہ۔2 افراد جاں بحق۔7زخمی March 14, 2019 7 گاڑیاں تباہ۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر امرتسر پہنچ گئے March 13, 2019 کرتار پور راہداری مذاکرات کیلیے پاکستانی وفدآج امرتسر پہنچے گا۔
پشاور کے اسکولز میں موبائل فونز استعمال کرنے پر پابندی March 13, 2019 درس وتدریس کے دوران اساتذہ اور طلبا موبائل فون استعمال نہیں کر سکیں گے۔اعلامیہ
افغانستان کےساتھ مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔شاہ محمود قریشی March 13, 2019 تمام پارلیمانی لیڈرز کو دفتر خارجہ میں بھی مدعو کیا جائے گا۔
عدنان سمیع کی واپسی کیلئے مظاہرے کا کیا بنا؟ March 13, 2019 مظاہرے کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے کال دی گئی تھی۔
متحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے March 12, 2019 مزید ایک ارب ڈالرز آئندہ ماہ منتقل ہوں گے۔ذرائع وزارت خزانہ
بھٹو کے نواسے کا ضیاء الحق کے منہ بولے بیٹے سے اتحاد ہو گیا March 11, 2019 یہ موجودہ صدی کا سب سے بڑا یوٹرن ہے۔فواد چوہدری
پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61رنز سے شکست دیدی March 11, 2019 کراچی کنگز کی پوری ٹیم142رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی