چکوال میں کمسن بچی سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والے ملزم کو 35 سال قید
عدالت نے جرمانے کی نصف رقم متاثرہ بچی کو ادا کرنے کا حکم بھی دیا
October 1, 2026 · قومی
ڈوہمن میں کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمے میں عدالت نے ملزم کو سزا سنا دی، فائل فوٹو