وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو دیگر رہنماؤں کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا
شاہد خٹک نے ٹویٹ کر تے ہوئے کہا کہ جنوبی اضلاع بشمول کرک کے عوام نیشنل ہائی وے بند کردیں اور سب پشاور کی طرف رخ کریں۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو دیگر رہنماؤں کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ ہوتے ہی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا۔
صوبائی صدر جنید اکبر نے سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو گرفتار کرلیا گیا،
اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
شاہد خٹک نے ٹویٹ کر تے ہوئے کہا کہ جنوبی اضلاع بشمول کرک کے عوام نیشنل ہائی وے بند کردیں اور سب پشاور کی طرف رخ کریں۔
ذرائع کے مطابق ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملاقاتوں پر پابندی کر دی گئی تھی۔ دوسری جانب، سینیئر بیوروکریٹ، ڈاکٹر فخر عالم چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات کر دئیے گئے۔