اپوزیشن کا متحدہ پارلیمانی پارٹی اجلاس شروع،مولانا فضل الرحمان سمیت متعدد رہنما شریک

محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت اجلاس،سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ ناصرعباس اور بیرسٹر گوہرکی شرکت

October 13, 2026 · قومی

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی صدارت میں اپوزیشن کا متحدہ پارلیمانی پارٹی اجلاس جاری

اسلام آباد اپوزیشن جماعتوں کی متحدہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس قومی اسمبلی میں شروع ہوگیا ہے

اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں۔

اجلاس میں قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ ناصر عباس، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت متعدد رہنما شریک ہیں۔