ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں 17 پاکستانی زخمی ہوئے،پاکستانی سفیر کی تصدیق

حملے کے دوران متاثر ہونے والے پاکستانی شہریوں میں خواتین بھی شامل ہیں

October 20, 2026 · قومی
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں 17 پاکستانی زخمی ہوئے،پاکستانی سفیر کی تصدیق

ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں 17 پاکستانی زخمی ہوئے،پاکستانی سفیر کی تصدیق

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے تصدیق کی ہے کہ ریاض ایئرپورٹ پر حالیہ حوثی حملے کے نتیجے میں 17 پاکستانی زخمی ہوئے، جن میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔

ریاض میں سعودی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر احمد فاروق نے بتایا کہ حملے کے دوران متاثر ہونے والے پاکستانی شہریوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔ انہوں نے زخمی پاکستانیوں کی تعداد سے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے واقعے کی تصدیق کی۔