سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے
ان کے ہمراہ ان کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بھی پاکستان کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔
October 22, 2026 · قومی
سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف لندن سے پاکستان واپسی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
نواز شریف کو لندن میں ایون فیلڈ رہائش گاہ سے مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے رخصت کیا۔
ان کے ہمراہ ان کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بھی پاکستان کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔