9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی

عدالت میں ہونے والی سماعت کے دوران شیخ رشید، سیمابیہ طاہر، راجہ ناصر محفوظ اور دیگر ملزمان پیش ہوئے۔

October 24, 2026 · قومی
9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی

9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی

راولپنڈی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مزید 11 مقدمات کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی کر دی۔

عدالت میں ہونے والی سماعت کے دوران شیخ رشید، سیمابیہ طاہر، راجہ ناصر محفوظ اور دیگر ملزمان پیش ہوئے۔

مقدمات کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی، جنہوں نے کارروائی آگے بڑھاتے ہوئے سماعت 7 نومبر تک ملتوی کر دی۔