قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

وزیراعظم کی منظوری کے بعد سمری صدر مملکت کو ارسال کی جائے گی

November 11, 2026 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے 16 نومبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوائی گئی ہے۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد سمری صدر مملکت کو ارسال کی جائے گی۔