پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار کی سطح عبور کر گیا

گزشتہ کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 83 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

November 12, 2026 · کامرس
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اور دورانِ کاروبار 100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 80 ہزار 202 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں مثبت سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں،

جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال رہا اور حصص کی خریداری میں تیزی ریکارڈ کی گئی

۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 83 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔