بانی پی ٹی آئی کی بہنیں کوٹ لکھپت جیل سے رہا
دونوں بہنیں کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند تھیں، جہاں سے ان کی رہائی عمل میں آئی۔
November 12, 2026 · قومی
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں کوٹ لکھپت جیل سے رہا
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں بہنیں کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند تھیں، جہاں سے ان کی رہائی عمل میں آئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دونوں کی رہائی کے لیے اہم کردار ادا کیا۔