سکھربیراج سےچاربوری بندلاشیں برآمد

سکھربیراج کےمختلف گیٹس پرچاربوری بند لاشیں ملی ہیں۔لاشیں پرانی ہونےکی وجہ سےشناخت نہیں ہوسکی ہے۔ریسکیوحکام نےلاشوں کوتحویل میں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئےروہڑی تعلقہ اسپتال منتقل کردیاگیا۔ریسکیو حکام کےمطابق لاشیں تشدد زدہ ہیں۔