لارڈز:پاکستان فاسٹ باولر حسن علی کاکہنا ہے کہ ہمیں آئی سی سی اینٹی کرپشن آفیسر نے میچ کے دوران گھڑیاں پہننے سے منع کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان ٹیم مینجمنٹ سے پاکستانی کھلاڑیوں سے میچ کے دورا ن سمار ٹ واچز پہننے پر نوٹس لیتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔اس بار ے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی کاکہنا تھا کہ آئی سی سی اینٹی کرپشن آفیسر نے ہمیں کہا کہ دوران فیلڈنگ گھڑیاں استعمال نہیں کی جاسکتی۔حسن علی کہتے ہیں کہ آئی سی سی اینٹی کرپشن آفیسر نے ہمیں کہا گیاگھڑیاں نہ پہنیں،اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتا۔
تین میچوں پر مشتمل سیریز میں دو ایک سے شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم چوتھی پوزیشن پر براجمان
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos