چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں آسٹریلیا کےہاتھوں پاکستان کو شکست

بریڈا: چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔
میچ میں پہلے برتری بھی پاکستانی ٹیم نے حاصل کی، یہ گول احمد اعجاز نے اسکورکیا تاہم پہلے کوارٹر کے آخر میں آسٹریلیا نے اس برتری کو ختم کردیا۔
جس کے بعد چوتھے کوارٹر میں آسٹریلوی ٹیم آخر کار گول کرنے میں کامیاب ہوگئی، یہ گول ٹرینٹ نے اسکور کیا۔جو پاکستانی کھلاڑی برابر کرنے میں ناکام ہوگئے ۔