حزب اختلاف کی ریلی کودھماکےسےاڑانےکی سازش،ایرانی سفارتکارگرفتار
ایرانی سفارتی رکن ویانا میں آسٹرین سفارت خانے میں کام کرتے ہیں اور انہیں جرمنی میں حراست میں لیا گیا
July 3, 2018 · بام دنیا
لندن: تہران میں اپوزیشن کی ریلی کو دھماکے سے اڑانے کی سازش کرنے کے الزام میں ایران کے سفارتکار سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیاہے۔
بلیجین انتظامیہ کےمطابق ایرانی سفارتکار کوحزب اختلاف کی ریلی کو دھماکےسےاڑانےکی سازش کےالزام میں گرفتارکیاگیاہے،
ایرانی سفارتکار کےعلاوہ فرانس میں 3افراد کو بھی حراست میں لیاگیا،جس میں سے2افرادکو بعدمیں رہاکردیاگیا۔