کرکٹ کی دنیا میں بوم بوم کے نام سے جانے جانے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان سے ملاقات،
دونوں اسٹارز کی ملاقات کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک ایونٹ کے دوران ہوئی جس کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے سلمان خان سے ملاقات کو بہت اچھا قرار دیا ۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos