وارسا:جنوب مشرقی پولینڈمیںیوکرائنی سیاحوں سے بھری بس گہری کھائی میں جاگری ،حادثے میں 3افرادہلاک اور18زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بس یوکرائن کے شہرلیف سے دیرگئے بیاناجارہی تھی جب یہ لیسزاواڈولناگاؤں کے نزدیک نیشنل 28شاہراہ پرایک موڑکاٹتے ہوئے حادثے کاشکارہوگئی ۔ ترجمان زیگورزلاٹوسیفک نے کہاکہ گاڑی سڑک سے پھسلنے کے بعدالٹ گئی اورمتعددقلابازیاں کھاتے ہوئے نیچے جاگری ۔ انہوں نے بتایاکہ حادثے میں 3 افرادہلاک ہوگئے ہیں ۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos