فائل فوٹو
فائل فوٹو

 مراکش میں سوائن فلو کے باعث 11 افراد ہلاک ہوگئے

مراکش میں سوائن فلو کے باعث 11 افراد ہلاک ہو گئے

عرب میڈیا کے مطابق سوائن فلو سےزیادہ تربچے،عمررسیدہ افراد، حاملہ خواتین جاں بحق ہوئیں۔

میڈیا کا کہناتھا کہ160افرادسوائن فلو سےمتاثرپائےگئے،15افرادصحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے جبکہ ابھی32زیرعلاج ہیں۔

عرب میڈیا نے بتایا کہ مراکش میں سوائن فلو کے شبہ میں 684افراد کےخون کےنمونوں کاتجزیہ کیاگیا۔