سعودی تیل کمپنی آرامکوکےایگزیکٹوچیئرمین امین الناصرنے کہا ہے کہ سعودی عرب میں گیس ذخائرکی دریافت کا سلسلہ جاری ہے، جلدہی 3 ارب مکعب فٹ گیس یومیہ برآمدکرنےکاہدف حاصل کرلیں گے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق لندن میں سعودی تیل کمپنی آرامکو کےایگزیکٹوچیرمین امین الناصرنے صحافیوں سےگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب میں گیس ذخائرکی دریافت کا سلسلہ جاری ہے، جلدہی 3 ارب مکعب فٹ گیس یومیہ برآمدکرنےکاہدف حاصل کرلیں گے۔
انہوں نے کہاکہ آنےوالےعشروں میں گیس ذخائرمیں اضافہ ہوگااورسعودی عرب2030 سےقبل ہی یومیہ3 ارب مکعب فٹ گیس برآمدکرناشروع کردے گا۔