سی این جی اسٹیشنز کو پیر 13 تا جمعرات 16ستمبر تک بند رہیں گے۔فائل فوٹو
سی این جی اسٹیشنز کو پیر 13 تا جمعرات 16ستمبر تک بند رہیں گے۔فائل فوٹو

سی این جی اسٹیشنز کو آج بھی گیس نہیں ملے گی

سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی جمعہ کے روز معطل رہے گی۔

ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنزکوبدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات صبح آٹھ بجے تک کیلیے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔

صوبے بھر میں پیر اور بدھ کے روزبھی سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رہی تھی،اب ایک بار پھر جمعہ کے روز سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ایک دن کے لیے بند رہیں گے۔