جیل انتظامیہ نے چانڈیو گروپ کے سرغنہ فاروق چانڈیو کو ایک علیحدہ جگہ قید کر دیا۔فائل فوٹو
جیل انتظامیہ نے چانڈیو گروپ کے سرغنہ فاروق چانڈیو کو ایک علیحدہ جگہ قید کر دیا۔فائل فوٹو

 نیدر لینڈ میں کوئی مجرم نہیں۔جیلیں بند کرنے پر غور

نیدر لینڈ دنیا کا وہ واحد ملک بن گیا ہے جہاں کوئی مجرم نہیں بچا،جیلیں مکمل طور پر خالی ہوگئی ہیں اور حکام نے جیلیں بند کرنے پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔

نیدر لینڈ میں 2016 سے یہ بحث جاری ہے کہ کیا ملک میں قائم جیلیں بند کردینی چاہئیں۔ سکینڈی نیویا کے اس ملک میں جرائم کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے ۔

پورے ملک میں ایسا کوئی شخص نہیں ہے جسے کسی جرم میں جیل میں ڈالا جاسکے۔

نیدر لینڈ کی آبادی ایک کروڑ 71 لاکھ 32 ہزار سے زائد ہے اور 2013 میں یہاں صرف 19 قیدی تھے لیکن 2018 میں نیدر لینڈ کی جیلیں مکمل طور پر خالی ہوگئیں۔

پورے ملک میں جرائم نہ ہونے کے باعث حکومت نے جیلیں بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

اگر یہ فیصلہ کرلیا گیا تو اس سے محکمہ جیل خانہ جات سے وابستہ 2 ہزار لوگوں کی نوکریاں داﺅ پر لگ سکتی ہیں۔