ابو ظہبی میں ایونٹ کے انعقاد کے سلسلے میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہو گئی ہیں۔فائل فوٹو
ابو ظہبی میں ایونٹ کے انعقاد کے سلسلے میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہو گئی ہیں۔فائل فوٹو

پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پی ایس ایل کا پانچواں ایڈیشن 20 فروری 2020 کو شروع ہوگا اوراس کا افتتاحی میچ لاہور میں کھیلا جائے گا اوراس کا فائنل میچ بھی لاہور میں ہی 22 مارچ کو ہوگا۔ اب کی بار کراچی کو 9 جبکہ لاہور کو 11 میچز کی میزبانی دی گئی ہے۔

پشاور، ملتان، راولپنڈی اور آزاد کشمیر کے اسٹیڈیم میں پہلی بار پی ایس ایل کے میچز کھیلے جائیں گے۔راولپنڈی میں 8 اور ملتان میں 4 جبکہ پشاور اور آزاد کشمیر کو ایک، ایک میچ کی میزبانی ملنے کا امکان ہے۔