سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پرایک سال کے لیے ڈرائیونگ کی پابندی اور جرمانہ عائد ہو گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق آسٹریلوی بائولر نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ برس 23 اگست کو ویسٹ لندن کے علاقے کنگسٹن میں 40 میل فی گھنٹہ کی حدرفتار کو توڑا اور47 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلائی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos