سی ای او کے الیکٹرک کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔فائل فوٹو
سی ای او کے الیکٹرک کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔فائل فوٹو

چیف جسٹس کی نئی گج ڈیم کی تعمیرکا کیس سننے سے معذرت

سپریم کورٹ میں نئی گج ڈیم کی تعمیر کا کیس، چیف جسٹس گلزار احمد نے کیس سماعت سننے سے معذرت کرلی ، منگل کے روز سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئی گج ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔

سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے نئی گج ڈیم کی تعمیر کا کیس سننے سے معذرت کرلی۔ چیف جسٹس نے ذاتی وجوہات کی بنا پرمقدمہ سننے سے معذرت کی۔

بعد ازاں چیف جسٹس کے انکار سے بنچ ٹوٹ گیا اور سماعت غیر معینہ مدت کیلیے ملتوی کردی گئی۔