حرم شریف کی پہلی منزل سے ایک ایسے شخص کوگرفتارکیا گیا جو چاقو بردارتھا۔فائل فوٹو
حرم شریف کی پہلی منزل سے ایک ایسے شخص کوگرفتارکیا گیا جو چاقو بردارتھا۔فائل فوٹو

عمرہ زائرین پر پابندی 31 مارچ تک بڑھا دی گئی

کرونا وائرس کی وجہ سے سعودی ایئر؎ لائن نے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی۔

سعودی ایئر لائن نے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے جب کہ عمرہ ویزا اوروزٹ ویزا والوں تمام ٹکٹیں منسوخ کردی گئیں،سعودی ایئرلائن نے منسوخ کی گئی ٹکٹوں کے ری فنڈ کیلیے ایئر لائن کے سیلز سپورٹ سینٹر سے رابطہ کی ہدایت کردی۔

لاہور، اسلام آباد، کراچی،پشاوراورملتان ایئر پورٹ کے اسٹیشن مینجرزکو سرکلرجاری کردیا گیا۔