ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مریم اورنگزیب وفد کا حصہ ہیں۔فائل فوٹو
ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مریم اورنگزیب وفد کا حصہ ہیں۔فائل فوٹو

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم نے بڑا فیصلہ کرلیا

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں پر مشتمل وفد آج کراچی پہنچ گیا، لیگی رہنماؤں کی ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات بھی شیڈول ہے۔

ن لیگی رہنما 3 بجے ایم کیو ایم بہادرآباد مرکز بھی جائیں گے، رہنمائوں کی متحدہ کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اوردیگرسے ملاقات ہوگی، موجودہ سیاسی صورتحال میں متحدہ اورن لیگ ملاقات اہمیت کی حامل ہے۔