آپ تحریری درخواست دیں اس معاملے کو میں دیکھوں گا۔فائل فوٹو
آپ تحریری درخواست دیں اس معاملے کو میں دیکھوں گا۔فائل فوٹو

بلوچستان ہائیکورٹ نےمعاونین خصوصی کی تقرری غیر آئینی قرار دیدی

بلوچستان ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے معاونین خصوصی کے تقرر سے متعلق فیصلہ سنادیا۔

عدالت نے وزیراعلیٰ کے معاونین خصوصی ایکٹ 2018 کو کالعدم قرار دے دیااورمعاونین خصوصی کی تقرری بھی غیر آئینی قرار دے دی۔

عدالت نے وزیراعلیٰ کے معاونین خصوصی ایکٹ 2018 کو کالعدم قرار دے دیااورمعاونین خصوصی کی تقرری بھی غیر آئینی قرار دیدی۔عدالت نے وزیراعلیٰ کے معاونین خصوصی کو تنخواہوں کے علاوہ تمام مراعات واپس کرنے کا حکم دیدیا۔