کیس کی سماعت اب ایک ماہ بعد ہوگی ۔فائل فوٹو
کیس کی سماعت اب ایک ماہ بعد ہوگی ۔فائل فوٹو

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا کورونا ریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ میں پیسے جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سرکلر میں واضح کیا گیا ہے کہ کورونا ریلیف فنڈ کیلیے تنخواہوں میں کٹوتی رضاکارانہ ہوگی،جو ملازمین تنخواہ سے کٹوتی نہیں کرانا چاہتے وہ تحریری طور پر آگاہ کردیں گے۔