نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 900 روپے تولہ،عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 938 ڈالر فی اونس ہوگیا
نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 900 روپے تولہ،عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 938 ڈالر فی اونس ہوگیا

تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہوگیا

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 15 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قدر 515 روپے اضافے سے 99 ہزار 366 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 5 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 938 ڈالر فی اونس ہے۔