انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے کی کمی سے 158روپے 16پیسے کی سطح پر بند
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے کی کمی سے 158روپے 16پیسے کی سطح پر بند

ڈالر کے مقابل روپے کی قدر گرگئی

کراچی: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو تنزلی کا سامنا ہے۔
ذرائع کے مطابق زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ڈیمانڈ بڑھنے سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دوبارہ 166روپے سے تجاوز کرگئی۔
قیمت بڑھنے سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 56 پیسے بڑھ کر 166 روپے 43 پیسے پر بند ہوئے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60پیسے کے اضافے سے 166روپے 80پیسے پر بند ہوئی۔