سعودیہ نے مالی مشکلات کے باعث پاکستان کو 3 ارب ڈالرز دیے تھے
سعودیہ نے مالی مشکلات کے باعث پاکستان کو 3 ارب ڈالرز دیے تھے

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بلند، اوپن مارکیٹ میں گرگئی

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 166روپے 41 پیسے پر بند ہوئی جب کہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کی کمی سے 166روپے 30پیسے پربند ہوئی اس طرح سے انٹربینک کی نسبت اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 11پیسے کم ہوگئی۔