مریخ اور زمین کے قریب آنے کا فلکیاتی عمل تقریباً ہر دو سال میں ایک بار ہوتا ہے۔فائل فوٹو
مریخ اور زمین کے قریب آنے کا فلکیاتی عمل تقریباً ہر دو سال میں ایک بار ہوتا ہے۔فائل فوٹو

مریخ زمین کے بہت ہی قریب آگیا

امریکی ادارہ ناسا نے بتایا ہے کہ مریخ زمین کے بہت ہی قریب آگیا۔ رات کی تاریکی میں اسے کسی آلہ کے بغیر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ بعض مقامات پر مریخ کا نظر آنا وہاں کے موسمی حالات پر مبنی تھا۔

مریخ اور زمین کے قریب آنے کا فلکیاتی عمل تقریباً ہر دو سال میں ایک بار ہوتا ہے۔ آئندہ مریخ اور زمین کے درمیان کا فاصلہ 2022 ء میں کم ہوگا۔ تاہم زمین سے مریخ کا فاصلہ 38.6 ملین میل ہوگا۔