جمشید کوارٹر پولیس نے خفیہ اطلاع پر منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا
پولیس نے منشیات فروش غلام مصطفیٰ کے قبضے سے 330 گرام چرس اور فروخت کی رقم برآمد کرلی۔
پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 749/2020 بجرم دفعہ 6/9B اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔
گرفتار ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔
کارروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی، مقدمہ درج کرلیا گیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos