ڈاکو دکان سے 50 لاکھ روپے مالیت کا سونا اور کیش لوٹ کر فرار ہو گئے۔فائل فوٹو
ڈاکو دکان سے 50 لاکھ روپے مالیت کا سونا اور کیش لوٹ کر فرار ہو گئے۔فائل فوٹو

سونے کی قیمت میں 550 روپے فی تولہ اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
آج بھی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ12 ہزار 300 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے اضافے کے بعد 96280 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونے کی قیمت 14 ڈالر اضافے سے 1878 ڈالر ہوگئی ہے۔