وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملزکے باہر رینجرز تعینات کرنےکی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملزکے باہر رینجرز تعینات کرنےکی منظوری دے دی

چیئرمین اسٹیل ملزکی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کرنیوالے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج

اسٹیل ٹاؤن تھانے میں اسٹیل مل کی نجکاری کے تحت ملازمت سے برطرف کیے جانے والے ملازمین کے اسٹیل مل چیئرمین کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
درج کی گئی ایف آئی آر میں برطرف ملازمین جان سے مارنے کی دھمکیوں اورسیکیورٹی اداروں کے خلاف گالم گلوچ کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔
ضلع ملیر پولیس کی بھاری نفری اسٹیل ٹاؤن میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پہنچ گئی ہے۔