فی تولہ سونے کی قیمت200 روپے بڑھ کر 106600 روپے ہوگئی
فی تولہ سونے کی قیمت200 روپے بڑھ کر 106600 روپے ہوگئی

ایک تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کم ہوگئی

ملک میں کئی روز مسلسل اضافے کے بعد جمعہ کو سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قدر فی تولہ 600 روپے کم ہوکر1 لاکھ 12 ہزار 800 روپے ہوگئی۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 96 ہزار 708 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25 ڈالر کم ہوکر 1845 ڈالر فی اونس ہے۔