انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 153.18روپے ہوگئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 153.18روپے ہوگئی

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری رک گئی

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 7 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 5 پیسے کی کمی ہوگئی۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ایک بار پھر روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے گھٹ کر 160 روپے 15 پیسے پر بند ہوئی۔
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کی کمی سے 160 روپے 30 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔