انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اوسطاً 7 پیسے کی کمی واقع ہوئی
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اوسطاً 7 پیسے کی کمی واقع ہوئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں کمی واقع ہوئی ہے۔
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ کے بعد 3 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ بڑھ کر 160 روپے 18 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کی کمی سے 160روپے 25پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔