انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 17 پیسے کی کمی سے 153.01 روپے پر بند ہوٸی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 17 پیسے کی کمی سے 153.01 روپے پر بند ہوٸی

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔
ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں بدھ کو مزید کمی جب کہ اوپن مارکیٹ ریٹ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کےبعد 4پیسے کی کمی سے 159روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی جب کہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5پیسے کے اضافے سے 159 روپے 45 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔