سائٹ ایریانورس چورنگی پر واقع کمپنی سےخاتون کی لاش برآمد
کمپنی سے ملنے والی لاش کی شناخت 45سالہ حلیمہ بانو زوجہ سعید احمد عمر کے نام سے ہوئی ہے
سائٹ ایریانورس چورنگی کے قریب کمپنی سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق خاتون کی ہلاکت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔ لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذر یعے عباسی شہید ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔کمپنی سے ملنے والی لاش کی شناخت 45سالہ حلیمہ بانو زوجہ سعید احمد عمر کے نام سے ہوئی ہے ۔