زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کمزور ہوگیا
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کمزور ہوگیا

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی برقرار

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی برقرار رہا۔
کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قدر ایک روپے کم ہوئی ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر 36 پیسے کم ہوکر 158 روپے 10 پیسے رہی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 158 روپے 40 پیسے ہے۔