دکانوں پر ایک کلو چینی 85 روپے سے زیادہ میں فروخت نہیں کی جائے گی، نوٹیفکیشن
دکانوں پر ایک کلو چینی 85 روپے سے زیادہ میں فروخت نہیں کی جائے گی، نوٹیفکیشن

پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی پرچون قیمت مقرر کردی

پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی پرچون قیمت مقرر کردی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق دکانوں پر ایک کلو چینی 85 روپے سے زیادہ میں فروخت نہیں کی جائے گی جبکہ چینی کی ایکس مل قیمت 80 روپے کلو سے زیادہ نہیں ہوگی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں اس وقت ایک کلو چینی کی ایکس مل قیمت 95 اور ایک کلو چینی کی ریٹیل قیمت 100 روپے ہے۔