ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔فائل فوٹو
ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔فائل فوٹو

بفرزون میں فائرنگ سے سے2 افرادجاں بحق

کراچی کے علاقے بفرزون میں بینک سے کیش لے کرآنے والی گاڑی پرفائرنگ سے2 افرادجاں بحق اور ایک زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق منی چینجر کی وین بینک سے کیش لے کرآ رہی تھی کہ بفرزون کے علاقے میں  موٹر سائیکل سوارڈاکووں نے لوٹنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے جن میں سے دو نے دم توڑ دیا۔لاشوں اور زخمی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔