پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 7 بجے شروع ہو گا۔فائل فوٹو
پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 7 بجے شروع ہو گا۔فائل فوٹو

ٹی 20 ورلڈکپ ۔ آج ایک میچ کھیلا جائے گا

شارجہ۔ ٹی 20 ورلڈکپ 20121ء میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔

آج کا میچ آسڑیلیا اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،میچ پاکستان وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔

دونوں ٹیموں نے اب تک ایک ،ایک میچ کھیلا ہے،آسٹریلوی ٹیم نے گروپ ون کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی اس کے 2 پوائنٹس ہیں جبکہ سری لنکن ٹیم نے بنگلادیش کو پہلے میچ میں زیر کیا تھا تاہم بہتر رن ریٹس کے باعث سری لنکا کی ٹیم ٹیبل پر دوسرے جبکہ آسڑیلیا کی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے۔