وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سربراہ لاہور پولیس سے اس معاملے پر رپورٹ طلب کرلی ہے
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سربراہ لاہور پولیس سے اس معاملے پر رپورٹ طلب کرلی ہے

لاہورمیں5بچوں سےمبينہ بدفعلی کی کوشش کرنےوالے2ملزمان گرفتار

لاہور میں پولیس نے5 بچوں سے مبينہ بدفعلی کی کوشش کرنے والے  2 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اس حوالے سے لاہورپولیس کا کہنا تھا کہ ہربنس پورہ میں ملزم زبیر اور اصغر کیخلاف مقدمہ متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے محلے کے 5 بچوں سے بدفعلی کی کوشش کی، متاثرہ بچوں کے میڈیکل کروائے جارہے ہیں۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سربراہ لاہور پولیس سے اس معاملے پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔