وزیر صحت سندھ کی ہدایت پر ٹراما سینٹر اور جناح ہسپتال میں ایمرجنسی نافد کردی گئی ہے
 وزیر صحت سندھ کی ہدایت پر ٹراما سینٹر اور جناح ہسپتال میں ایمرجنسی نافد کردی گئی ہے

وزیرصحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو کی شیرشاہ دھماکےکی مذمت

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے شیر شاہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زخمیوں کی فوری طبی امداد کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔

شیر شاہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر بے حد افسوس ہے۔ وزیر صحت سندھ کی ہدایت پر ٹراما سینٹر اور جناح ہسپتال میں ایمرجنسی نافد کردی گئی ہے۔

وزیر صحت سندھ کا کہنا تھا کہ وزیر صحت سندھ کی ہدایت پر ٹراما سینٹر اور جناح ہسپتال میں ایمرجنسی نافد کردی گئی ہے۔ زخمیوں کی زندگیاں بچانے کے لیے تمام وسائل بروۓ کار لاۓ جائیں۔