بڑی پیکنگ سمیت کٹی ہوئی سبزیاں، پھل اور پراسس شدہ پھل پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔فائل فوٹو
بڑی پیکنگ سمیت کٹی ہوئی سبزیاں، پھل اور پراسس شدہ پھل پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔فائل فوٹو

فرانس میں پھلوں-سبزیوں کی پلاسٹک پیکنگ پر پابندی

پیرس:فرانسیسی حکام نے ملک میں پھلوں اور سبزیوں کی پلاسٹک پیکنگ پر فوری طور پر پابندی لگادی۔پابندیوں کی فہرست میں کھیرا، لیموں اور نارنجی سمیت 30 پھل اور سبزیاں شامل ہیں۔

بڑی پیکنگ سمیت کٹی ہوئی سبزیاں، پھل اورپراسس شدہ پھل پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔فرانسیسی صدر نے پابندی کو ‘حقیقی انقلاب’ قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ یہ قدم 2040 تک ملک سے پلاسٹک کے استعمال کے خاتمےکے عزم کا اظہار ہے۔