کراچی میں آج شام سے گرج چمک کے ساتھ تیزاورمعتدل بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیزاورمتعدل بارش کا امکان ہے۔ بارش کا سلسلہ کل دوپہرتک جاری رہ سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام سے بارش کا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے جس کے دوران گرچ چمک کے ساتھ متعدل اورتیز بارش جبکہ دن بھرمطلع آلود رہنے اوربوندا باندی کا امکان ہے۔